Kashmir News: شوپیاں کے ندیگام گاوں میں جاری انکاونٹر میں ایک دہشت گرد ہلاک
جموں وکشمیر کے شوپیاں کے ندیگام گاوں میں فوج کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔ اس دوران سیکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔