ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ہندوؤں اور سکھوں کے قتل عام کیس میں SIT جانچ کی اپیل، سپریم کورٹ میں مفادعامہ کی عرضی داخل

جموں کشمیرمیں ہندوؤں اورسکھوں کے قتل عام معاملے کی ایس آئی ٹی جانچ کرانے کی مانگ کولے کر سپریم کورٹ میں مفادعامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔غیرسرکاری تنظیم وی دا سٹیزن کے ذریعہ داخل عرضی میں وکیل برون کمار سنہا نے اُن ہندوؤں اور سکھوں کا شمار کرنے کی ہدایت دینے کی مانگ کی ہے جوقتل عام کے بعد بچ گیے ہیں اور اب ملک کے الگ الگ حصوں میں رہ رہے ہیں۔ عرضی میں ان افراد کی بازآبادکاری کی مانگ بھی کی گئی ہے۔مفاد عامہ کی عرضی میں جنوری انیس سو نوے کے بعد تمام غیرمنقولہ جائیدادوں کی خریدوفروخت کو کالعدم قراردینے کی ہدایت جاری کرنے کی اپیل بھی عدالت سے کی گئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 31, 2022 04:48 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php