جموں وکشمیر: 26 جنوری کو ہندوستان کا مذہبی کلچر جموں کی جھانکی میں نظر آئے گا
26 جنوری کو ملک کا مذہبی کلچر جموں وکشمیر کی جھانکی میں نظر آئے گا۔ ان جھانکی میں خوبصورت وادیوں سے لے کر ترقی کی رفتار نظر آئے گی۔ جموں وکشمیر کی جھانکی انتہائی خوبصورت انداز میں بنائی گئی ہے۔ جموں وکشمیر مرکز کے زیر انتظام نیا علاقہ ہے۔