Kashmir News: اننت ناگ میں دہشت گردوں کا گرینیڈ حملہ، تین شہری زخمی
جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ایک گرینیڈ حملہ کیا گیا ، جس میں تین شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ سیکورٹی فورسیز نے علاقہ کو محاصرہ میں لے لیا ہے ۔