ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Srinagar گرینیڈ حملہ:2عام شہری زخمی،پولیس جانچ میں مصروف

سرینگر (Srinagar) میں آج پھر گرینیڈحملہ (Grenade Attack) ہوا۔سرینگر کے مضافات میں حبک کراسنگ کے قریب ملی ٹنٹوں نے گرینیڈ پھینکے۔ اس واقعے میں دو عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔پولیس اس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔ یہاں یہ تذکرہ ضروری ہے کہ گذشتہ سنیچر کو بھی ہوئے گرینیڈ حملے میں دو افراد زخمی ہوئے تھے۔ ۔۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 08, 2020 06:14 PM IST