ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں برفانی تودے کھسکنے سے سونا مرگ دراس قومی شاہراہ بند

سونا مرگ دراسی قومی شاہراہ کو ابھی نہیں کھولا گیا ہے، البتہ بیکن کی جانب سے زہرو پوئنٹ تک روڈ کو صاف کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ شیطان نالہ اور متاین سے دراس کے بیچ برفانی تودے کھسکنے سے کام متاثر ہوا ہے، اس مقام پر راستے کی صفائی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 28, 2021 08:13 PM IST

سونا مرگ دراسی قومی شاہراہ کو ابھی نہیں کھولا گیا ہے، البتہ بیکن کی جانب سے زہرو پوئنٹ تک روڈ کو صاف کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ شیطان نالہ اور متاین سے دراس کے بیچ برفانی تودے کھسکنے سے کام متاثر ہوا ہے، اس مقام پر راستے کی صفائی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین