ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: ایوارڈ یافتہ پینٹر مقبول جان نے پیش کیا سری نگر کا پرانا نقشہ

ایوارڈ یافتہ مقبول جان نے فیبرک پینٹک کے ذریعہ قدیم سری نگر کے کلچر، مذہبی ہم آہنگی اور ماحولیات کو بہتر طریقے سے پیش کیا ہے۔ ان کی یہ خواہش ہے کہ ان کی اس پینٹنگ کو پارلیمنٹ میں جگہ ملے تاکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سمیت پورے ملک کے اراکین کو سری نگر کے ختم ہو رہے آبی ذخائر کے بارے میں پتہ چل سکے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 01, 2021 11:51 PM IST

ایوارڈ یافتہ مقبول جان نے فیبرک پینٹک کے ذریعہ قدیم سری نگر کے کلچر، مذہبی ہم آہنگی اور ماحولیات کو بہتر طریقے سے پیش کیا ہے۔ ان کی یہ خواہش ہے کہ ان کی اس پینٹنگ کو پارلیمنٹ میں جگہ ملے تاکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سمیت پورے ملک کے اراکین کو سری نگر کے ختم ہو رہے آبی ذخائر کے بارے میں پتہ چل سکے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین