ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر ہوئی میٹنگ کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج

جموں میں سابق مرکزی وزیر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر گپکا الائنس کی میٹںگ منعقد کی گئی، جس کے خلاف بجرنگ دل نے احتجاج کیا۔ اس میٹنگ میں نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس سمیت مختلف جماعتوں نے شرکت کی، بی جے پی نے اس میٹنگ کو زیادہ اہمیت دینے سے انکار کردیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 10, 2022 11:51 PM IST

جموں میں سابق مرکزی وزیر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر گپکا الائنس کی میٹںگ منعقد کی گئی، جس کے خلاف بجرنگ دل نے احتجاج کیا۔ اس میٹنگ میں نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس سمیت مختلف جماعتوں نے شرکت کی، بی جے پی نے اس میٹنگ کو زیادہ اہمیت دینے سے انکار کردیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php