ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

بارہمولہ: بانہال ریل خدمات آج ایک بار پھر معطل، لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا رہا

بارہمولہ۔ بانہال ریل خدمات کو آج ایک بار پھر معطل کیا گیا ۔ انتظامیہ کے مطابق جمعہ کے پیش نظر احتیاطی طور پر ریل خدمات کو معطل کیاگیا۔ واضح رہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد ریل خدمات پانچ روز تک بند رہی تھی۔ آج ایک بار پھر ریل خدمات معطل ہونے سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا رہا۔ انتظامیہ کے مطابق فی الحال یہ معطلی آج کے لیے ہے۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 10, 2021 10:24 PM IST

بارہمولہ۔ بانہال ریل خدمات کو آج ایک بار پھر معطل کیا گیا ۔ انتظامیہ کے مطابق جمعہ کے پیش نظر احتیاطی طور پر ریل خدمات کو معطل کیاگیا۔ واضح رہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد ریل خدمات پانچ روز تک بند رہی تھی۔ آج ایک بار پھر ریل خدمات معطل ہونے سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا رہا۔ انتظامیہ کے مطابق فی الحال یہ معطلی آج کے لیے ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین