ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : فاروق عبداللہ کی نیشنل کانفرنس کو بڑا جھٹکا ، دو بڑے لیڈروں نے چھوڑی پارٹی

نیشنل کانفرنس کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ جموں سے تعلق رکھنے والے دو سینیئر ترین لیڈران دیویندر سنگھ رانا اور سرجیت سنگھ سلاتھیہ نے پارٹی سے استعفی دیدیا ہے ۔ وہیں پارٹی کے ایک ترجمان نے کہا کہ صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو مسٹر سلاتھیہ اور مسٹر رانا کے استعفیٰ نامے موصول ہوئے تھے اور انہوں نے دونوں کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 10, 2021 08:23 PM IST

نیشنل کانفرنس کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ جموں سے تعلق رکھنے والے دو سینیئر ترین لیڈران دیویندر سنگھ رانا اور سرجیت سنگھ سلاتھیہ نے پارٹی سے استعفی دیدیا ہے ۔ وہیں پارٹی کے ایک ترجمان نے کہا کہ صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو مسٹر سلاتھیہ اور مسٹر رانا کے استعفیٰ نامے موصول ہوئے تھے اور انہوں نے دونوں کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین