ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: بی جے پی لیڈر راجکمار مقتول بی جے پی کسان مورچہ کے صدر غلام رسول کے گھر پہنچے

بی جے پی کسان مورچہ کے قومی صدر راجکمار چہارا نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں امن کی خراب ہوتی صورتحال کی ذمہ داری کانگریس پر ہے۔ انہوں نے آج بی جے پی کے مقتول لیڈر غلام رسول ڈار کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 11, 2021 11:45 PM IST

بی جے پی کسان مورچہ کے قومی صدر راجکمار چہارا نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں امن کی خراب ہوتی صورتحال کی ذمہ داری کانگریس پر ہے۔ انہوں نے آج بی جے پی کے مقتول لیڈر غلام رسول ڈار کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین