Kashmir News: بی جے پی نے ضلع سانبہ میں ہر گھر ترنگا مہم کا آغاز کیا
بی جے پی نے جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں ہر گھر ترنگا مہم کا آغاز کیا۔ رام گڑھ کھوڑ کے شہید حولدار تارا چند کے گھر ترنگا لہرا کر مہم کا آغاز کیا گیا۔