ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

بی جے پی لیڈر اشونی کمار نے ملک مخالف نعرے بازی کرنے والے طلبا کے خلاف کارروائی کو درست قرار دیا

بی جے پی لیڈر اور کشمیری پنڈت لیڈر اشونی کمار نے ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کے بعد ملک مخالف نعرے بازی معاملے میں طلبا کے خلاف کارروائی کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کی مختلف سیاسی جماعتیں جس طرح سے ان طلبا کی حمایت میں بیانات دے رہی ہیں، اس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ ملک مخالف سرگرمیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 29, 2021 11:17 PM IST

بی جے پی لیڈر اور کشمیری پنڈت لیڈر اشونی کمار نے ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کے بعد ملک مخالف نعرے بازی معاملے میں طلبا کے خلاف کارروائی کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کی مختلف سیاسی جماعتیں جس طرح سے ان طلبا کی حمایت میں بیانات دے رہی ہیں، اس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ ملک مخالف سرگرمیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین