جموں و کشمیر : اوڑی کے زمورپٹن میں بی جے پی کا کنونشن ، شہنواز حسین نے کیا یہ بڑا وعدہ
اوڑی کے زمورپٹن میں بی جے پی کا کنونشن منعقد ہوا، جس میں بی جے پی کے لیڈران نے شرکت کی ۔ بی جے پی کے قومی ترجمان شہنواز حسین اور ریاستی ترجمان درخشاں اندرابی نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی ۔ شہنواز حسین نے لوگوں کو یقین دلایا کہ زیرو لائن پر رہنے والے افراد کو بنکرس فراہم ہوں گے۔