ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے آرٹیکل 370 بیان کا بی جے پی نے کیا خیر مقدم

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکہ دورے کے دوران ایک سوال کے جواب میں آرٹیکل 370 سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ آئین میں یہ عارضی تجویز تھی، جسے ختم کردیا گیا، انہوں نے کہا یہ اکثریتی عمل ہونا چاہئے تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 27, 2022 11:19 PM IST

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکہ دورے کے دوران ایک سوال کے جواب میں آرٹیکل 370 سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ آئین میں یہ عارضی تجویز تھی، جسے ختم کردیا گیا، انہوں نے کہا یہ اکثریتی عمل ہونا چاہئے تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین