ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

بی جے پی کا میگا بوتھ امپاورمنٹ پروگرام، بی جے پی کو مزید مضبوط بنانے پر دیا گیا زور

بی جے پی کسان مورچہ نے سری نگر میں پارٹی ورکرز کانفرنس کا انعقاد کیا... اس کانفرنس میں پارٹی کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں چھ اضلاع کو مدعو کیا گیا تھا۔ جموں کشمیر بی جے پی کے جنرل سکریٹری سنیل شرما کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں کسی بھی وقت انتخابات کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ اور اب الیکشن کمیشن بھی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیزی سے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب بی جے پی جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 30, 2023 10:40 PM IST

بی جے پی کسان مورچہ نے سری نگر میں پارٹی ورکرز کانفرنس کا انعقاد کیا... اس کانفرنس میں پارٹی کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں چھ اضلاع کو مدعو کیا گیا تھا۔ جموں کشمیر بی جے پی کے جنرل سکریٹری سنیل شرما کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں کسی بھی وقت انتخابات کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ اور اب الیکشن کمیشن بھی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیزی سے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب بی جے پی جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین