بلاول بھٹو کے خلاف BJYM کا احتجاج، پی ایم مودی پر بلاول کے بیان کو لیکر برہمی
ی جے پی نے بھی بلاول بھٹو کے بیان پر اعتراض کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں قابل اعتراض بیان پر اتر پردیش میں مختلف مقامات پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ بی جے پی نے بھی بلاول بھٹو کے بیان پر اعتراض کا اظہار کیا ہے۔