ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: شوپیاں فرضی انکاؤنٹر کی لاشوں کو قبروں سے نکالا گیا اور پھر...

امشی پورہ شوپیاں انکاؤنٹر میں ہلاک ہوئے تین نوجوانوں کی لاشوں کو آج قبروں سے نکالا گیا اور انھیں گھروالوں کے حوالے کیاگیا۔ واضح رہے کہ اٹھارہ جولائی کو امشی پورہ شوپیاں میں ایک انکاؤنٹر میں راجوری سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کو ہلاک کردیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں فوج کی جانچ میں اس کا انکشاف ہوا تھا کہ آپریشن میں بے گناہ نوجوانوں کو ہلاک کردیا گیا تھا۔ تینوں کی لاشوں کو بارہمولہ کے گانٹھ مولہ میں دفن کیاگیا تھا۔ آج تینوں کی لاشوں کو قبروں سے نکالاگیا اورآخری رسومات کے لئے گھر والوں کے حوالے کیاگیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 03, 2020 06:18 PM IST

امشی پورہ شوپیاں انکاؤنٹر میں ہلاک ہوئے تین نوجوانوں کی لاشوں کو آج قبروں سے نکالا گیا اور انھیں گھروالوں کے حوالے کیاگیا۔ واضح رہے کہ اٹھارہ جولائی کو امشی پورہ شوپیاں میں ایک انکاؤنٹر میں راجوری سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کو ہلاک کردیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں فوج کی جانچ میں اس کا انکشاف ہوا تھا کہ آپریشن میں بے گناہ نوجوانوں کو ہلاک کردیا گیا تھا۔ تینوں کی لاشوں کو بارہمولہ کے گانٹھ مولہ میں دفن کیاگیا تھا۔ آج تینوں کی لاشوں کو قبروں سے نکالاگیا اورآخری رسومات کے لئے گھر والوں کے حوالے کیاگیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading