جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہریا چک گاؤں میں کھیت سے ایک نوزائدہ بچے کی ملی لاش: دیکھیں ویڈیو
جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہریاچک گاؤں میں ایک کھیت سے نوزائدہ بچے کی لاش ملی ہے، پولیس نے تحصیلدار مرہین کی نگرانی میں بچے کی لاش کو باہر نکلوایا، اور اپنے ساتھ لے گئے، گاؤں والوں نے اس واقعہ کو شرمناک قرار دیا، اور قصور واروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔