جموں و کشمیر میں ہورہے دہشت گردانہ حملوں پر انوپم کھیر کا بڑا پیغام
بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر جموں کشمیر میں ہورہے ملیٹنٹوں کے حملوں میں بے قصور شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں پھر سے تاریخ کو دہرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج سے تیس برس قبل کشمیر میں جو کچھ ہوا اس کو دہرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔