ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر: سانبہ میں بی ایس ایف نے ایک پاکستانی درانداز کو کیا ہلاک: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر کے ضلع سامبا ضلع میں پیر کو بین الاقوامی سرحد کے ساتھ بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے ذریعہ ایک پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ حالانکہ تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دراندازی کرنے والے نے پیر کی صبح سویرے ہی ہندوستان کی طرف جانے کی کوشش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی ایس ایف نے اسے للکارنے کے بعد فائرنگ کا آغاز پاکستان کی طرف سے ہوا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 08, 2021 09:58 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع سامبا ضلع میں پیر کو بین الاقوامی سرحد کے ساتھ بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے ذریعہ ایک پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ حالانکہ تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دراندازی کرنے والے نے پیر کی صبح سویرے ہی ہندوستان کی طرف جانے کی کوشش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی ایس ایف نے اسے للکارنے کے بعد فائرنگ کا آغاز پاکستان کی طرف سے ہوا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین