ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: کینسر متاثرہ 7 سالہ بچی اقصیٰ جان کے لئے کی گئی بڑی اپیل

جموں وکشمیر کے ضلع شوپیان کے امام صاحب کے علاقے سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی اقصیٰ جان کینسر سے متاثر ہے۔ اسے اپنے علاج کے لئے پانچ لاکھ روپئے کی ضرورت ہے۔ جے اینڈ کے امام صاحب برانچ میں عطیات جمع کراسکتے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 12, 2021 04:32 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع شوپیان کے امام صاحب کے علاقے سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی اقصیٰ جان کینسر سے متاثر ہے۔ اسے اپنے علاج کے لئے پانچ لاکھ روپئے کی ضرورت ہے۔ جے اینڈ کے امام صاحب برانچ میں عطیات جمع کراسکتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین