ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سی بی آئی نے ایل جی کے سابق مشیر بصیر احمد خان کے گھر پر چھاپہ ماری کی

جموں وکشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے اور سی بی آئی کی جانب سے چھاپہ ماری کی گئی ہے۔ اسی ضمن میں سی بی آئی نے بصیر احمد خان کے گھر پر گن لائسنس معاملے میں چھاپہ ماری کی ہے۔ بصیر احمد خان جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر رہ چکے ہیں۔ حال ہی میں انہیں سبکدوش کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 12, 2021 01:01 PM IST

جموں وکشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے اور سی بی آئی کی جانب سے چھاپہ ماری کی گئی ہے۔ اسی ضمن میں سی بی آئی نے بصیر احمد خان کے گھر پر گن لائسنس معاملے میں چھاپہ ماری کی ہے۔ بصیر احمد خان جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر رہ چکے ہیں۔ حال ہی میں انہیں سبکدوش کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین