ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

مرکزی حکومت نے دفعہ 370 کو منسوخ کرکے آئین کی خلاف ورزی کی : محبوبہ مفتی

مرکزی حکومت نے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے ساتھ آئین کو تار تار کیا ہے ۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر میں پارٹی ہیڈکورٹر پر نومنتخب ڈی ڈی سی ممبران کے تہنیتی پروگرام میں ان خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد اس لئے ناکام ہوا ۔ کیوں کہ انہوں نے کشمیر میں زیادہ طاقت کے استعمال سے انکار کیا تھا ۔ پی ڈی پی صدر نے کہا کہ ملی ٹنٹوں کی لاشیں اہل خانہ کے حوالے نہ کرنا، انسانی حقوق کی خلادف ورزی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 30, 2020 12:07 AM IST

مرکزی حکومت نے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے ساتھ آئین کو تار تار کیا ہے ۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر میں پارٹی ہیڈکورٹر پر نومنتخب ڈی ڈی سی ممبران کے تہنیتی پروگرام میں ان خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد اس لئے ناکام ہوا ۔ کیوں کہ انہوں نے کشمیر میں زیادہ طاقت کے استعمال سے انکار کیا تھا ۔ پی ڈی پی صدر نے کہا کہ ملی ٹنٹوں کی لاشیں اہل خانہ کے حوالے نہ کرنا، انسانی حقوق کی خلادف ورزی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین