جموں وکشمیر: کپواڑہ میں پارٹی پروگرام میں سجاد لون نے کہا کہ گپکار الائنس میں کوئی اختلاف نہیں
گپکار الائنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے کہا کہ مختلف سیاسی لیڈران کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے عوام کو موجودہ ظلم سے بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا میں بہت زیادہ بات نہیں کرنا چاہتے ہیں اور ہمارے سینئر لیڈران بھی اس سے پرہیز کریں۔