دا کشمیر فائلز کو پروپیگنڈہ کہنے کی مذمت، کشمیری پنڈتوں کی مختلف تنظیموں نے کی مذمت
دا کشمیر فائلز کو پروپیگنڈہ کہنے کی مذمت، کشمیری پنڈتوں کی مختلف تنظیموں نے کی مذمت۔ اسرائیلی فلم ساز اور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی) کے جیوری کے سربراہ ندو لاپڈ کی جانب سے ’دی کشمیر فائلز‘ The Kashmir Files کو ’فحش اور پروپیگنڈہ فلم‘ کہنے کے ایک دن بعد، ہندوستان میں اسرائیل کے سفیر ناؤر گیلون نے معافی مانگ لی ہے۔