ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

مینڈھر کے کئی اسکولوں میں مقابلے کا انعقاد، سرحدی علاقوں کے طلباء کو ایک پلیٹ فارم فراہم

مینڈھر سب ڈویژن میں چار روزہ انٹر سکول مقابلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس مقابلے میں مینڈھر کے پینتیس اسکولوں نے حصہ لیا ہے۔ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مینڈھر میں منعقدہ مقابلوں میں ا سکول کے طلباء نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔یہ مقابلہ سرحدی علاقوں کے طلباء کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 23, 2023 02:20 PM IST

مینڈھر سب ڈویژن میں چار روزہ انٹر سکول مقابلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس مقابلے میں مینڈھر کے پینتیس اسکولوں نے حصہ لیا ہے۔ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مینڈھر میں منعقدہ مقابلوں میں ا سکول کے طلباء نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔یہ مقابلہ سرحدی علاقوں کے طلباء کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین