ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: گپکار الائنس کی All Party Meeting میٹنگ میں کانگریس نے بھی کی شرکت

جموں میں گپکار الائنس کی آل پارٹی میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں کانگریس نے بھی شرکت کی۔ یوٹی کے باہر کے ووٹروں کو حق رائے دہی دیئے جانے کی سخت مخالفت کی گئی۔ فاروق عبداللہ نے بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 10, 2022 11:43 PM IST

جموں میں گپکار الائنس کی آل پارٹی میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں کانگریس نے بھی شرکت کی۔ یوٹی کے باہر کے ووٹروں کو حق رائے دہی دیئے جانے کی سخت مخالفت کی گئی۔ فاروق عبداللہ نے بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php