Kashmir News: الیکشن کمیشن کے نئے فیصلہ کی کانگریس لیڈر امتیاز پرے نے کی مخالفت، کہی یہ بڑی بات
جموں و کشمیر میں بانڈی پورہ کے سینئر کانگریس لیڈر امتیاز پرے نے مرکزی حکومت پر تیکھا حملہ بولا ۔ نیز انہوں نے الیکشن کمیشن کے نئے فیصلہ کی بھی مخالفت کی ۔