وینو گوپال بولے: کانگریس کی تاریخ کشمیر سے جڑی ہوئی ہے، 21 جنوری سے کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا ہوگی شروع
جموں کشمیر میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی تیاریوں پر اجلاس منعقد کیا۔ اس میٹنگ میں وینو گوپال نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کو ملک بھر سے اچھا رسپانس ملا ہے ۔ کانگریس کی تاریخ کشمیر سے جڑی ہوئی ہے۔ ایل جی منوج سنہا نے اپنے تعاون کی پیش کش کی ہے۔