ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں کورونا مریضوں میں اضافہ، 7 ہزار سے زائد افراد اب تک کورونا سے متاثر

جموں کشمیر میں کورونا کے معاملے دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ۔کورونا کے سات ہزار معاملے اب تک سامنے آچکے ہیں۔جس میں ایک سو ستائیس نئے کیس درج کیے گئےہیں۔ کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد سات ہزار ترانوے ہے اور 95 افراد کی موت ہوچکی ہے۔کورونا کے بڑھتے معاملے کو دیکھتے ہوئے سوپور اور کنگن مارکیٹ میں لاک ڈاؤن پھر سے نافذ کردیا گیا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 29, 2020 03:02 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا کے معاملے دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ۔کورونا کے سات ہزار معاملے اب تک سامنے آچکے ہیں۔جس میں ایک سو ستائیس نئے کیس درج کیے گئےہیں۔ کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد سات ہزار ترانوے ہے اور 95 افراد کی موت ہوچکی ہے۔کورونا کے بڑھتے معاملے کو دیکھتے ہوئے سوپور اور کنگن مارکیٹ میں لاک ڈاؤن پھر سے نافذ کردیا گیا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading