ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں کورونا کے معاملوں میں مسلسل اضافہ، اب تک 8931 معاملے

جموں کشمیر میں کورونا کے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کل رات سے کورونا سے مزید دو اموات ہوئی ہیں۔ ان اموات کے ساتھ ہی یوٹی جموں کشمیر میں کورونا سے ایک سو چھیالیس افراد کی موت ہوچکی ہے۔جموں کشمیر میں اب تک 8931 کورونا پازیٹیو کیس سامنے آچکے ہیں جبکہ کئی متاثرہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 08, 2020 01:45 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا کے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کل رات سے کورونا سے مزید دو اموات ہوئی ہیں۔ ان اموات کے ساتھ ہی یوٹی جموں کشمیر میں کورونا سے ایک سو چھیالیس افراد کی موت ہوچکی ہے۔جموں کشمیر میں اب تک 8931 کورونا پازیٹیو کیس سامنے آچکے ہیں جبکہ کئی متاثرہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading