کشمیر نیوز: سی پی آئی لیڈر محمد یوسف تاریگامی کا بڑا بیان، بی جے پی کے قول وتضاد میں فرق
سی پی آئی لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے قول وفعال میں تضاد ہے۔ یہ پارٹی کہتی کچھ ہے اور کرتی کچھ اور ہے۔ بی جے پی جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے ریاستی درجہ بحال کرنے اور اسمبلی انتخابات کے حوالے سے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دلوں اور دلی کے درمیان دوریاں بڑھ رہی ہیں۔