ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ڈی جی لوہیا کے قتل کیس کی جانچ کی کرائم بران نے سنبھالی ذمے داری

ڈی جی لوہیا کے قتل کیس کی جانچ کی کرائم بران نے سنبھالی ذمے داری، جیل خانہ جات کے ڈائیریکٹر جنرل ہیمنت لوہیا کے قتل کیس کی تحقیقات کے دوران ابھی تک دہشت گردی کا کوئی زاویہ سامنے نہیں آیا ہے۔ یہ بات جموں زون کے ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل پولیس مُکیش سنگھ نے بتائی ہے۔ مُکیش سنگھ نے ٹویٹ کیا ہے کہ اس قتل کے معاملے میں گرفتار کئے گئے ملزم سے پوچھ تاچھ جاری ہے اور پوچھ تاچھ کے دوران ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے جس سے اس معاملے میں دہشت گردی کا کوئی زاویہ سامنے آیا ہو۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 14, 2022 04:05 PM IST

ڈی جی لوہیا کے قتل کیس کی جانچ کی کرائم بران نے سنبھالی ذمے داری، جیل خانہ جات کے ڈائیریکٹر جنرل ہیمنت لوہیا کے قتل کیس کی تحقیقات کے دوران ابھی تک دہشت گردی کا کوئی زاویہ سامنے نہیں آیا ہے۔ یہ بات جموں زون کے ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل پولیس مُکیش سنگھ نے بتائی ہے۔ مُکیش سنگھ نے ٹویٹ کیا ہے کہ اس قتل کے معاملے میں گرفتار کئے گئے ملزم سے پوچھ تاچھ جاری ہے اور پوچھ تاچھ کے دوران ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے جس سے اس معاملے میں دہشت گردی کا کوئی زاویہ سامنے آیا ہو۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php