ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سری نگر انکاؤنٹر میں ایک جنگجو ہلاک، ایک فوجی بھی شہید: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر کے سری نگر انکاونٹر میں ایک سی آرپی جوان ہیڈ کانسٹبل جی ڈی کلدیپ شہید ہوگیا جبکہ ایک جنجگو بھی ہلاک ہوا ہے۔ یہ انکاونٹر کل رات تقریباً 11 بجے شروع ہوا۔ سیکورٹی فورسیز کو مصدقہ اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے آپریشن شروع کیا۔ یہ سیکورٹی فورسیز کے لئے یہ اہم کامیابی سمجھی جارہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 03, 2020 02:06 PM IST

جموں وکشمیر کے سری نگر انکاونٹر میں ایک سی آرپی جوان ہیڈ کانسٹبل جی ڈی کلدیپ شہید ہوگیا جبکہ ایک جنجگو بھی ہلاک ہوا ہے۔ یہ انکاونٹر کل رات تقریباً 11 بجے شروع ہوا۔ سیکورٹی فورسیز کو مصدقہ اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے آپریشن شروع کیا۔ یہ سیکورٹی فورسیز کے لئے یہ اہم کامیابی سمجھی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading