ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: ڈی سی سری نگر محمد اعجاز اسعد نے اومیکران کے خطرے سے خبردار رہنے کی تاکید کی

ڈی سی سری نگر محمد اعجاز اسعد نے لوگوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کورونا وائرس کے خلاف لاپرواہی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی ہے۔ ساتھ ہی روزانہ سو چالان کئے جا رہے ہیں۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 06, 2022 11:53 PM IST

ڈی سی سری نگر محمد اعجاز اسعد نے لوگوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کورونا وائرس کے خلاف لاپرواہی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی ہے۔ ساتھ ہی روزانہ سو چالان کئے جا رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین