محبوبہ مفتی کی بڑھی مشکلیں، دہلی کورٹ نے ای ڈی سمن پر روک لگانے سے کیا انکار
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو منی لانڈڑنگ معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے ای ڈی سمن معاملے میں کوئی راحت نہیں دی ہے۔ ای ڈی سمن معاملے میں ہر حال میں انہیں پیش ہونا ہوگا۔