ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا- سرحد کے پار سے دراندازی کی کوشش میں اضافہ

جموں وکشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے سرحد کے پار سے دراندازی میں اضافہ ہوا ہے۔ راجوری اور پونچھ کے علاقے میں دراندازی کی کوششیں ہوئی تھیں، لیکن انہیں انکاونٹر میں ہلاک کردیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فوج نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان سے پاس سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 24, 2021 10:03 PM IST

جموں وکشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے سرحد کے پار سے دراندازی میں اضافہ ہوا ہے۔ راجوری اور پونچھ کے علاقے میں دراندازی کی کوششیں ہوئی تھیں، لیکن انہیں انکاونٹر میں ہلاک کردیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فوج نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان سے پاس سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین