ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: DGP Dilbag Singh کی اعلیٰ سطحی میٹنگ، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال

جموں وکشمیرکے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹںگ کرکے مختلف ہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں امن اور استحکام کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مزید کوشش کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں میں بند کال کے کلچر میں کافی سدھار ہوا ہے اور قابل ذکر بہتری آئی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 29, 2022 11:45 PM IST

جموں وکشمیرکے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹںگ کرکے مختلف ہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں امن اور استحکام کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مزید کوشش کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں میں بند کال کے کلچر میں کافی سدھار ہوا ہے اور قابل ذکر بہتری آئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین