جموں وکشمیر میں دہشت گردی کو زندہ کرنے کی ہو رہی ہے کوشش: ڈی جی پی کا اعتراف
جموں وکشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یوٹی میں دہشت گردی کو زندہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، لیکن اس طرح کی کوششوں کو ناکام بنایا جا رہا ہے۔