ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: جموں و کشمیر میں عنقریب ہی ملیٹینسی کا خاتمہ ہوگا : ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ یہاں عنقریب ہی ملیٹینسی کا خاتمہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس مخصوص آپریشنز چلا کر ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کی کارروائیاں کررہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 27, 2021 10:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ یہاں عنقریب ہی ملیٹینسی کا خاتمہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس مخصوص آپریشنز چلا کر ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کی کارروائیاں کررہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین