ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: ترال انکاؤنٹر پر ڈی جی پی دلباغ سنگھ کی پریس کانفرنس

جموں کشمیرکےترال میں سکیورٹی فورسزاورملی ٹنٹوں کےدرمیان انکاؤنٹرہوا۔ترال کےکنجبل میں ہوئےانکاؤنٹرمیں تین ملی ٹینٹ ڈھیرہوگئےہیں۔جن کی شناخت جہانگیررفیق، عمر مقبول بھٹ اورعزیراحمدبھٹ کےطورپرکی گئی ہے۔رات ایک بجےفورسزاورملی ٹنٹوں کےبیچ گولیوں کاتبادلہ ہواتھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 19, 2020 04:28 PM IST

جموں کشمیرکےترال میں سکیورٹی فورسزاورملی ٹنٹوں کےدرمیان انکاؤنٹرہوا۔ترال کےکنجبل میں ہوئےانکاؤنٹرمیں تین ملی ٹینٹ ڈھیرہوگئےہیں۔جن کی شناخت جہانگیررفیق، عمر مقبول بھٹ اورعزیراحمدبھٹ کےطورپرکی گئی ہے۔رات ایک بجےفورسزاورملی ٹنٹوں کےبیچ گولیوں کاتبادلہ ہواتھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین