ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں اپنے مقررہ وقت پر کھولے جائیں گے اسکول: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن محمد یونس کا اعلان

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر محمد یونس نے کہا کہ کشمیر میں سرکاری و غیر سرکاری اسکول اپنے مقررہ وقت پر کھلیں گے۔ کووڈ گائڈ لائن پر سختی سے عمل ہوگا۔ اس سلسلے میں اساتذہ اور انتظامیہ کو تربیت دی جارہی ہے اور ابھی اسکول بس فیس کے لر بات چیت چل رہی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ بچوں کی تعلیم اور مستقبل کو لے کر محکمہ فکرمند ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 17, 2021 11:36 PM IST

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر محمد یونس نے کہا کہ کشمیر میں سرکاری و غیر سرکاری اسکول اپنے مقررہ وقت پر کھلیں گے۔ کووڈ گائڈ لائن پر سختی سے عمل ہوگا۔ اس سلسلے میں اساتذہ اور انتظامیہ کو تربیت دی جارہی ہے اور ابھی اسکول بس فیس کے لر بات چیت چل رہی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ بچوں کی تعلیم اور مستقبل کو لے کر محکمہ فکرمند ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین