فاروق عبداللہ نے ایم ایل اے بندرو پر حملے کو قرار دیا شیطانی حرکت، اہل خانہ سے کی ملاقات
فاروق عبداللہ نے ایم ایل اے بندرو پر حملے کو قرار دیا شیطانی حرکت، اہل خانہ سے کی ملاقات کرکے تعزیت پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا بندرو نے بے لوث خدمات انجام دی ہیں اور یہ کہتے ہوئے ان کے آنسو نکل پڑے۔