ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سابق نائب وزیراعلیٰ نے امت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات

جموں وکشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب بھی جموں وکشمیر آتے ہیں، ریاست کو کوئی نہ کوئی سوغات ضرور دیتے ہیں۔ انہوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر تعطیل کئے جانے کو تاریخی لمحہ قرار دیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 24, 2022 12:17 AM IST

جموں وکشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب بھی جموں وکشمیر آتے ہیں، ریاست کو کوئی نہ کوئی سوغات ضرور دیتے ہیں۔ انہوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر تعطیل کئے جانے کو تاریخی لمحہ قرار دیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین