ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ڈرون کے ذریعے پاکستان سے ہندوستان منتقل کیاجا رہا تھا ڈرگس، ہوئی کارروائی

جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایک اور مذموم سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ڈرون کو ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کو دیکھتے ہوئے بی ایس ایف جوانوں نے فائرنگ شروع کردی۔ واقعہ جموں کشمیر کے ضلع سانبہ کا ہے۔ واضح ہو کہ ڈرون کےذریعے پاکستان سےہندوستان ڈرگس منتقل کیاجا رہا تھا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 22, 2023 04:00 PM IST

جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایک اور مذموم سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ڈرون کو ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کو دیکھتے ہوئے بی ایس ایف جوانوں نے فائرنگ شروع کردی۔ واقعہ جموں کشمیر کے ضلع سانبہ کا ہے۔ واضح ہو کہ ڈرون کےذریعے پاکستان سےہندوستان ڈرگس منتقل کیاجا رہا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین