ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

گاندربل پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش شکیل احمد رینہ کو کیا گرفتار

گاندربل پولیس نے ضلع کے کنگن کے گاوں ہریگانوان سے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ ایک خاص انپٹ کے بعد تھانہ گنڈ کےاسٹیشن ہاؤس آفیسر اور تحصیلدار کنگن کی سربراہی میں ایک ٹیم نے منشیات فروش شکیل احمد رینہ کے ہریگانوان گاؤں میں واقع گھر پر چھاپہ مارا ۔ اس کے قبضے سے دس کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔ اس کے خلاف این ڈی پی ڈی ایس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 05, 2021 11:26 PM IST

گاندربل پولیس نے ضلع کے کنگن کے گاوں ہریگانوان سے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ ایک خاص انپٹ کے بعد تھانہ گنڈ کےاسٹیشن ہاؤس آفیسر اور تحصیلدار کنگن کی سربراہی میں ایک ٹیم نے منشیات فروش شکیل احمد رینہ کے ہریگانوان گاؤں میں واقع گھر پر چھاپہ مارا ۔ اس کے قبضے سے دس کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔ اس کے خلاف این ڈی پی ڈی ایس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین