کووڈ کی پہلی لہر کے دوران انتظامیہ نے فوڈس کا بل ادا نہیں کیا، ہوٹل مالکان نے کی شکایت
گریز کے کچھ ہوٹل مالکان نے انتظامیہ سے شکایت کی ہے کہ کووڈ کی پہلی لہر کے دوران لئے گئے کھانے کے بل ابھی تک ادا نہیں کئے گئے ہیں۔