ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر حضرت بل مسجد میں پروگرام کا انعقاد

پورے جموں وکشمیر میں عیدمیلادالنبیﷺ کا اہتمام جوش وخروش کے ساتھ کیا گیا۔ درگاہ حضرت بل پر شب خوانی کا اہتمام کیا گیا اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے دعائیں کی۔ اس موقع پر حضرت بل مسجد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہاں لوگ کووڈ پروٹوکول پر بھی عمل کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے قومی صدر فاروق عبداللہ نے بھی جلسے میں شرکت کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 19, 2021 09:38 PM IST

پورے جموں وکشمیر میں عیدمیلادالنبیﷺ کا اہتمام جوش وخروش کے ساتھ کیا گیا۔ درگاہ حضرت بل پر شب خوانی کا اہتمام کیا گیا اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے دعائیں کی۔ اس موقع پر حضرت بل مسجد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہاں لوگ کووڈ پروٹوکول پر بھی عمل کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے قومی صدر فاروق عبداللہ نے بھی جلسے میں شرکت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین