ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: لیہہ میں عیدالاضحیٰ منائی گئی، کورونا کے خاتمے کے لئے خصوصی دعا

جموں وکشمیر اور لیہہ میں آج عیدالاضحیٰ منائی گئی۔ اس موقع پر کووڈ-19 ضوابط کا پورا خیال رکھا گیا اور سوشل ڈیسٹنسنگ کے تحت نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر امن وخوشحالی اور کورونا کے خاتمے کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 21, 2021 09:13 PM IST

جموں وکشمیر اور لیہہ میں آج عیدالاضحیٰ منائی گئی۔ اس موقع پر کووڈ-19 ضوابط کا پورا خیال رکھا گیا اور سوشل ڈیسٹنسنگ کے تحت نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر امن وخوشحالی اور کورونا کے خاتمے کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین